مجیب: مولانا محمد ابوبکر عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-2145
تاریخ اجراء: 16ربیع الثانی1445 ھ/01نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
"مائشہ"
عربی زبان کے مصدر میش سے اسم فاعل واحد مؤنث کا صیغہ ہے جس کا
معنی ہے :"ملانے والی۔"
المعجم الوسیط میں ہے"ماش الشیء بالشیء
میشا:ملانا"(المعجم الوسیط،صفحہ1111،مطبوعہ:
لاہور)
معنی کے اعتبار سے
یہ نام رکھنا جائز تو ہے، البتہ! بہتریہ ہے کہ
بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم کی ازواج مطہرات، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی
اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے، کہ اس کی وجہ سے
نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو
گی۔اورحدیث پاک پرعمل بھی ہوگاکہ حدیث پاک
میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی
گئی ہے ۔
نوٹ :نام رکھنے کے حوالے سے مزید معلومات اور
ناموں کے انتخاب کے لیے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب
بنام"نام رکھنے کے احکام"کا درج ذیل لنک سے مطالعہ فرمائیں:
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/naam-rakhnay-kay-ahkam
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا