مجیب:مولاناعبدالرب شاکر عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-367
تاریخ اجراء:24جُمادَی الاُولٰی1443ھ/29دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا لڑکی
کا نام "ماہی" رکھ
سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ماہی کا معنی مچھلی ہے ، یہ نام اگرچہ
جائز ہے مگر بہتر یہ
ہے کہ اس کےبجائے ازواج مطہرات
یا صحابیات وغیرہ صالحات(نیک عورتوں ) میں سے
کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات بھی
حاصل ہوں۔ اورحدیث
پاک میں
بھی ہے کہ :"اچھوں کے ناموں پرنام رکھو۔"
(کنزالعمال)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا