Madina Fatima Naam Rakhna Kaisa

مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا

مجیب: ابومصطفی محمد کفیل رضامدنی

فتوی نمبر: Web-334

تاریخ اجراء:23ذیقعدۃالحرام 1443 ھ/23جون 2022ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   فاطمہ نام رکھنا اچھا ہے ،البتہ مدینہ فاطمہ نام رکھنا مسلمانوں میں معروف نہیں ،لہٰذا صرف فاطمہ یا کنیز فاطمہ یا کسی بھی صحابیہ کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔

   مزید معلومات کےلئے  مکتبۃ المدینہ کی کتا ب’’نام رکھنےکےاحکام ‘‘کا مطالعہ کریں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم