مجیب: ابومصطفی محمد کفیل رضامدنی
فتوی نمبر: Web-334
تاریخ اجراء:23ذیقعدۃالحرام
1443 ھ/23جون 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فاطمہ
نام رکھنا اچھا ہے ،البتہ مدینہ فاطمہ نام رکھنا مسلمانوں میں معروف
نہیں ،لہٰذا صرف فاطمہ یا کنیز فاطمہ یا کسی
بھی صحابیہ کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔
مزید معلومات کےلئے مکتبۃ المدینہ کی کتا ب’’نام
رکھنےکےاحکام ‘‘کا مطالعہ کریں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا