مجیب: مولانا جمیل احمد غوری
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1298
تاریخ اجراء: 04جمادی الثانی1445
ھ/18دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا لڑکی کا نام ”فلق“ رکھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
لفظ فلق کے مختلف معانی میں سے ایک معنی
ہے پھٹن، شگاف۔اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں
ہے۔ اور اگر فلک نام رکھنا چاہ رہے ہیں تو اس کا معنی ہے آسمان،
یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ
ہے کہ بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں
۔
ناموں کے احکام جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ
کی کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا