Ladki Ka Naam Yusra Fatima Rakhna

لڑکی کا نام یسری فاطمہ رکھنا

مجیب: مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی

فتوی نمبر:WAT-2344

تاریخ اجراء: 20جمادی الثانی1445 ھ/03جنوری2024   ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   لڑکی کا نام یسرٰی فاطمہ رکھ سکتے ہیں ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   لڑکی کا نام یسرٰی فاطمہ جائز ہے۔

   القاموس الوحیدمیں ہے " الیسری :ایسر کی تانیث۔  بایاں ہاتھ ،بائیں طرف ،آسان ،سہولت۔"(القاموس الوحید ،ص1914،مطبوعہ ادارۃ الاسلامیات)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم