حزائمہ
نام رکھنا کیسا ہے ؟
مجیب: ابوالفیضان عرفان احمدمدنی
فتوی نمبر:WAT-1037
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
محمد حزائمہ نام رکھ سکتے
ہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حزائمہ
نام نہ رکھا جائے کہ اس کا معنٰی مناسب نہیں ، " حزائم " یہ " الحزامۃ " کی جمع ہے، جس کامعنیٰ
ہے:جانورکاتنگ۔(زین کسنے کاچوڑاتسمہ)
لہٰذاکوئی اچھے معنیٰ
والانام رکھ لیاجائے۔یادرہے کہ!
اگرلڑکاپیداہوتوانبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے
طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگانِ دین رضوان اللہ علیہم
اجمعین کے نام پر نام رکھنابہترہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا