مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1401
تاریخ اجراء: 15جمادی الثانی1445
ھ/29دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کہا جاتا ہے کہ الف سے
نام نہیں رکھنا چاہیے کہ اثرات اچھے نہیں ہوتے کیا یہ
حقیقت ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
یہ بات درست نہیں بلکہ بد
شگونی ہے کہ سب سے افضل نام محمد اور احمد میں سے احمد کے شروع میں
الف ہے اس طرح کےاور کئی نام ہیں لہٰذا یہ بات غلط
ہے۔شرعی اعتبار سے نام رکھنے میں یہ ترغیب ہے بچوں
کے نام انبیائے کرام ، صحابہ کرام یا
صالحین ِ امت اور بچیوں کے نام صحابیات یا صالحات امت کے
ناموں پر رکھے جائیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا