Khizar Ahmad Naam Rakhna Kaisa ?

خضر احمدنام رکھنا

فتوی نمبر:WAT-438

تاریخ اجراء:20جمادی الاخری1443ھ/24جنوری2022

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا بچے کا نام خضر احمد رکھ سکتے ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   بچے کا نام ’’خضر احمد‘‘ رکھ سکتے ہیں۔ تاہم بہت بہتر ہے کہ بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘رکھ لیا جائے اور پکارنے کے لیے  ’’خضر احمد‘‘۔یوں نام "محمد"رکھنے کی برکات بھی حاصل ہوجائیں گی ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

کتبہ

المتخصص  فی الفقہ الاسلامی

عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ