مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1478
تاریخ اجراء: 16شعبان المعظم1444 ھ/09مارچ2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا خدیجہ
نام رکھنا جائز ہے؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
خدیجہ نام رکھنا
بلاشک وشبہ جائز بلکہ بہتر ہے کہ یہ ہمارے آقا ومولا صلی
اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی پہلی
اور انتہائی باوفا اور غمگسار زوجہ مطہرہ کا نام ہے۔ اور ایسے
ناموں میں مطلب جاننے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا