مجیب: مولانا محمد علی عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-2143
تاریخ اجراء: 16ربیع الثانی1445 ھ/01نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عشرت کا معنی: عیش، نشاط، فرحت،خوشی وغیرہ ہے۔لہذایہ
نام رکھاجا سکتا ہے۔
فیروز اللغات میں ہے”عشرت:(1)خوشی،عیش و نشاط،مزہ۔۔۔۔الخ“ (فیروز
اللغات،ص 896،فیروز سنز،لاہور)
رابعہ اردو لغت میں ہے”عشرت:(1)خوشدلی(2)خوشی(3)بہار(4)موج(5)فرحت۔۔۔الخ“ (رابعہ اردو
لغت،ص 763،اسلامک بک سروس،انڈیا)
البتہ !بہتر یہ ہے کہ صحابیات یانیک بیبیوں
کے نام پر نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی
ترغیب دلائی گئی ہے ۔
نوٹ: اچھے ناموں کی
تفصیل کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب "نام
رکھنے کے احکام "کا مطالعہ مفید ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا