مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-976
تاریخ اجراء: 04ذولحجۃ الحرام1444 ھ/23جون2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
انٹرنیٹ قابل اعتماد ذریعہ نہیں لہذا کسی
لغت کی کتاب سے نام کا اچھا معنی معلوم ہو اور وہ بھی اردو عربی
یا فارسی زبان کا ہو تو بہتر ہے۔ مزید یہ کہ شریعتِ مُطہَّرہ
نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی
ہونا چاہیے۔ انبیائےکرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر نام ہو اور لڑکیوں
کا نام صحابیات یا صالحات امت کے نام پر نام رکھنا چاہئے کہ ان کے
ناموں کی برکتیں حاصل ہو ں گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا