مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-627
تاریخ اجراء: 06شعبان المعظم 1443ھ/10مارچ 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حوا فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حوا
فاطمہ نام رکھناجائز ہے۔حوا،حضرت آدم علی نبیناوعلیہ
الصلوۃ والسلام کی زوجہ مطہرہ اورتمام نوع بنی آدم کی
والدہ مطہرہ رضی اللہ تعالی عنہاکانام ہے اورفاطمہ،نبی کریم
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی رضی
اللہ تعالی عنہاکانام ہے ،اورحدیث پاک میں نیکوں کے نام
پرنام رکھنے کی ترغیب موجودہے۔لہذاان کوعلیحدہ علیحدہ
بھی رکھ سکتے ہیں اوردونوں کوملاکربھی رکھ سکتے ہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا