مجیب:عبدالرب شاکرعطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-1170
تاریخ اجراء:20ربیع الاول1444ھ/17اکتوبر2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حرمین فاطمہ کامطلب ہے :فاطمہ
کی دوحرمت والی چیزیں۔اورحرمین
زھراکامعنی ہوگا:زھراکی دوحرمت والی چیزیں
۔اورنام جس کارکھاجارہاہے، وہ ایک ہے ،اس لیے اس کے بجائے فقط
فاطمہ ،نام رکھ لیاجائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام
رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے یاپھرکنیزفاطمہ
وغیرہ رکھ لیاجائے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا