مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-377
تاریخ اجراء: 20ذو الحجۃلحرام1443
ھ /20جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حریم فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں
۔شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا
ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ۔لڑکوں کے نام اگر
انبیائےکرام علیہم الصلوٰۃ والسلام اور سلف صالحین
رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو ،اچھا ہے کہ ان کے ناموں کی
برکتیں حاصل ہو ں گی اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں
کے نام پر رکھے جائیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا