فتوی نمبر:WAT-635
تاریخ اجراء:08شعبان المعظم 1443ھ/12مارچ 2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بیٹی کا نام حرم فاطمہ رکھنا کیسا
؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حرم فاطمہ نام رکھنا جائز ہے
۔البتہ بہتریہ ہے کہ صرف
فاطمہ نام رکھیں کہ نبی کریم
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کانام ہے
اورنیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب
بھی دلائی گئی ہے اوراللہ تعالی نے چاہاتوان کی
برکت بھی نصیب ہوگی ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابوواصف محمد آصف عطاری
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا