Hania Fatima Naam Rakhna Kaisa Hai?

ہانیہ  فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

مجیب:محمد بلال عطاری مدنی

فتوی نمبر: WAT-1080

تاریخ اجراء:18صفرالمظفر1444 ھ/15ستمبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:  ہانیہ  فاطمہ لڑکی کا  نام رکھ سکتے  ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   ہانیہ فاطمہ کے معنی ہیں " پر مسرت  فاطمہ"لہذا یہ نام  رکھ سکتے ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم