مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1327
تاریخ اجراء: 11جمادی الثانی1445
ھ/25دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچی کا نام حائکہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حائکہ لفظ کا معنی ہے کپڑا بُننے والی عورت،ان
معنی میں شرعاً کوئی خرابی نہیں، لہٰذااس معنی
کے اعتبار سے یہ نام رکھاجاسکتاہے، تاہم بہتر ہے کہ کسی صحابیہ یاولیہ کے
نام پربچی کانام رکھیں تاکہ ان کی برکتیں شامل حال ہوجائیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا