مجیب: ابوالفیضان مولانا
عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر: WAT-516
تاریخ اجراء: 01 رجب المرجب 1443ھ/03فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
فرشتوں کے نام پر نام مثلا میکائیل
وغیرہ کیوں نہیں رکھ سکتے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فرشتوں کےناموں
پرنام رکھناممنوع ہے۔اور اس کی وجہ یہی ہے کہ حدیث
پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے، چنانچہ نبی پاک صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :”سموابأسماءالانبیاء
ولاتسموابأسماء الملائکۃ“ ترجمہ:انبیائے
کرام علیہم السلام کےناموں پرنام رکھو اورفرشتوں کے ناموں پر نام نہ رکھو۔(التاریخ الکبیر للبخاری،ج5، ص35،دائرۃ
المعارف،الھند)
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا