مجیب:
فتوی نمبر: WAT-1815
تاریخ اجراء:24ذوالحجۃالحرام1444
ھ/13جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
فریحہ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
"فریحہ "کے معنی ہیں:"
خوش ہونےوالی ،راضی ہونےوالی۔ "وضاحت اس کی یہ
ہے کہ :
"فریحہ"فریح کی تانیث
ہے،جس کا معنی ہے:"خوش ہونےوالا ،راضی ہونےوالا"جیسےعلیم
کامعنی ہے" جاننے والا"سمیع کامعنی ہے"سننے
والا"تواس کی مونث کامعنی بنے گا:"خوش ہونے والی ،راضی
ہونے والی ۔"
لہذامعنی کے اعتبارسےیہ
الفردوس
بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے
بہار شریعت
میں ہے: ”بچہ کا اچھا
نوٹ:
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا