فتوی نمبر:WAT-222
تاریخ اجراء:04ربیع الآخر 1443ھ/10نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
دعا فاطمہ نام رکھنا
کیساہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بچی کا
نام دعا فاطمہ نہیں رکھنا چاہیے۔
جناب فاطمہ خاتون جنت رضی اللہ عنہا کے نام پر صرف فاطمہ نام رکھ دیں تاکہ اس کی برکات حاصل ہوں۔حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی
علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
تسموا
بخیارکم، یعنی اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا