مجیب:مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1818
تاریخ اجراء:23محرم الحرام1446ھ/30جولائی2024ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بیٹی کا نام ماہ رخ (Mahrukh) رکھنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
”ماہ رخ “کا معنی ہے چاند جیسے چہرہ والا، یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہترہے کہ بچی کا نام ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں پر رکھاجائے تاکہ ان کی برکتیں شامل حال ہوں۔
فیروز اللغات میں ہے:”ماہ رخ ۔ (رو): چاند جیسے چہرے والا۔“(فیروز اللغات، صفحہ 1190، مطبوعہ:فیروز سنز، لاھور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا