مجیب:مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-1490
تاریخ اجراء:24رمضان المبارک1445 ھ/04اپریل2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بیٹے کا نام حدید
رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حدید کامعنی لوہا، لوہے کی سلاخ ، تیز
، اور غصہ وغیرہ کے ہیں ۔ لہٰذا اس کے بجائے بہتریہ
ہے کہ آپ اپنے بچوں کے نام انبیاء کرام ، صحابہ کرام اور اولیاء
کرام کے ناموں پر رکھیں کہ ان کی
برکتیں حاصل ہوں۔ناموں کی معلومات کے لئے مکتبۃ المدینہ
کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ کا مطالعہ فرمائیں۔ یہ کتاب
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net پر موجود ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا