Bachi Ka Naam Shafina Rakhna Kaisa

بچی کا نام شفنہ رکھنا کیسا ؟

مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-515

تاریخ اجراء: 27صفر المظفر1444 ھ  /24ستمبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیابچی کانام شفنہ رکھ سکتے ہیں ۔اس کاکیامعنی ہے ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   شَفِنہ کا معنی  زیرک ودانا، عقلمندہے ۔ یہ نام رکھناجائزہے ،البتہ بہترہے کہ بچی کا نام کسی صحابیہ کے نام پر رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم