مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-535
تاریخ اجراء: 08ربیع لاول1444 ھ /05اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بچی
کا نام رباب رکھ سکتے ہیں ،اس کے معنی ”سفید بادل “ ہیں
اور یہ ایک صحابیہ کانام بھی ہے،امام ابن حجر
عسقلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اپنی کتاب( الاصابہ فی تمییز الصحابہ، جلد8، کتاب
النساء، حرف الراء ، دارالکتب العلمیہ بیروت ) میں ان کا ذکر
فرمایا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا