مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1317
تاریخ اجراء: 11جمادی الاولیٰ1444
ھ/07دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچی
کا رعنا نام رکھنا کیساہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اردو لغت میں’’ رعنا‘‘ کا
معنی ہے :’’ خوشنما،خوبصورت ،حسین ،نازک،نرم ،چالاک وغیرہ۔‘‘ شرعی اعتبا ر
سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔
ا لبتہ!
بہتر یہ ہے کہ
بچیوں کے نام صحابیات و صالحات کے ناموں پر رکھے
جائیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی
ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔
نوٹ:اس حوالے سے مکتبۃ المدینہ
کی مطبوعہ کتاب"نام رکھنے کے احکام "کامطالعہ بہت
مفیدرہے گا،اس میں بہت سارے نام اوران کے معانی درج ہیں
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا