مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-493
تاریخ اجراء: 18صفررالمظفر1444
ھ /15ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
”نَمَل“ چیونٹی کو کہتے ہیں،
اس کے بجائے مسلمانوں میں معروف ومشہور اچھے نام رکھے جائیں، بلکہ
بہترہے کہ بچیوں کانام صحابیات یا صالحات ِ امت کے ناموں پررکھا
جائے،تاکہ بچی میں ان کی برکتیں شاملِ حال ہوجائیں۔نیز
ایسا نام بھی نہ رکھا جائے جو
مسلمانوں میں رائج نہ ہو ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا