مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1728
تاریخ اجراء:11ربیع الاول1446ھ/14ستمبر2024ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچی کا
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کوثر
لغت کی معتبر کتاب لسان العرب میں ہے:”الکوثر۔۔۔ معنا ہ الخیر الکثیر“ ترجمہ: کوثر کا معنٰی خیر کثیر ہے۔(لسان العرب،ج 5،ص 133، دار صادر ، بيروت)
سنن الترمذی میں ہے” عن عبد الله بن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: الكوثر نهر في الجنة “ ترجمہ:حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کوثر ،جنت میں موجود ایک نہر ہے۔ (سنن الترمذی،رقم الحدیث 3361،ج 5،ص 449،مطبوعہ مصر)
الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا بخياركم“ ترجمہ: اچھوں کے
صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”بچہ کا اچھا
نوٹ :
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا