مجیب: فرحان احمد
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-662
تاریخ اجراء:14ربیع الثانی1444 ھ /10نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حطیم
فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں
۔فاطمہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کی شہزادی کامبارک نام ہے ، اسی طرح حطیم کوبھی چندنسبتیں
حاصل ہیں مثلاایک صحابی
کانام بھی حطیم تھا، کعبہ شریف کے باہر جو مخصوص
حصہ گول سے شیپ میں ہے اس
حصے کو بھی حطیم کہاجاتاہے بلکہ حطیم عین
کعبہ ہی کا حصہ ہے۔
لہٰذا ان دونوں کوملاکرنام رکھنے میں شرعاً حرج نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا