مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2443
تاریخ اجراء: 25رجب ا لمرجب1445 ھ/06فروری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچی کا نام اسلیحان
رکھنا کیسا؟ اس نام کا مطلب بھی
بتا دیجیے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اسلیحان
ترکی زبان کا لفظ ہے،جس کے معنی ہیں:"اعلی خاندان
سے، عظیم ۔"لہٰذامعنی کے اعتبار سےیہ نام
رکھنے میں حرج نہیں۔
البتہ! بہتر یہ ہے
کہ بچی کا نام صحابیات وصالحات کے ناموں میں سے کسی کے
نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں
نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں کے
نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔
اسلیحان نام کے
حوالے سے ویکیپیڈیا میں ہے :
“Aslıhan is a Turkish female given name, derived from
names Aslı and Han. It means
'from khan family' or shortly 'noble”
یعنی اسلیحان ایک
ترک خاتون کا دیا ہوا نام ہے،اسلیحان
،AsliاورHanسے ماخوذ ہے،اس کا مطلب بلند خاندان
سے یا عظیم ہے۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Asl%C4%B1han
الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:
”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔(الفردوس بماثور
الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2328، دار الكتب العلمية ، بيروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا