Bachi Ka Naam Arbia Hasan Rakhna Kaisa Hai ? Arbia Name Meaning

بچی کا نام عربیہ حسن رکھنا کیسا ہے ؟

مجیب: ابوالفیضان عرفان احمد مدنی

فتوی نمبر: WAT-1306

تاریخ اجراء:       08جمادی الاولیٰ1444 ھ/03دسمبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   بچی کا نام عربیہ حسن رکھ سکتے ہیں یانہیں ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   عربیہ کا معنیٰ ہے : " عرب سے منسوب عورت "  اور ساتھ  میں"  حسن  " شاید والد وغیرہ  کے نام کی وجہ سے لگایا جا رہا ہے ۔ بظاہر اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم