مجیب: ابوالفیضان عرفان احمد مدنی
فتوی نمبر: WAT-1306
تاریخ اجراء: 08جمادی الاولیٰ1444
ھ/03دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچی
کا نام عربیہ حسن رکھ سکتے ہیں یانہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عربیہ کا معنیٰ ہے :
" عرب سے منسوب عورت " اور
ساتھ میں" حسن
" شاید والد وغیرہ
کے نام کی وجہ سے لگایا جا رہا ہے ۔ بظاہر اس نام کے
رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا