فتوی نمبر:WAT-821
تاریخ اجراء:18شوال المکرم 1443ھ20/مئی 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
لڑکے کا نام محمد زین
رضا رکھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
لڑکے کا
نام محمد زین رضا رکھنا بالکل جائز
ہے ہاں بہتر ہے کہ نام محمد رکھا جائے اور
پکارنے کے لئے زین رضا رکھا جائےتاکہ نام محمدکی برکات حاصل ہوں کہ نام محمدکی برکات تبھی حاصل ہوں
گی جبکہ تنہا"محمد"نام رکھاجائے ۔ اور بعدمیں پکارنے کے لیے کوئی دوسرااچھانام
مثلازین رضاوغیرہ رکھاجائے
تواس کی وجہ سے کوئی فرق نہیں
پڑے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا