مجیب:مولانا
محمد سجاد عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2924
تاریخ اجراء: 25 محرم الحرام1446 ھ/01اگست2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
میرا سوال یہ ہے کہ میرا چھوٹا بھائی ہے، جو محرم کی
24تاریخ 2023میں پیدا ہوا تھا ،اس کا
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بچے کا
البتہ بچے کا
محمد
کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی
کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا
لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة“ترجمہ:جس کے ہاں بیٹا پیدا
ہو اور وہ میری محبت اور میرے
رد المحتار میں مذکورہ حدیث کے تحت
ہے” قال السيوطي:
هذا أمثل حديث ورد في هذا الباب وإسناده حسن “ترجمہ: علامہ جلال الدین سیوطی
علیہ الرحمۃ نے فرمایا:جتنی بھی احادیث اس
باب میں وارد ہوئیں،یہ حدیث ان سب میں بہتر ہے اور
اس کی سند حسن ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،کتاب الحظر والاباحۃ،ج
6،ص 417،دار الفکر، بیروت)
الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ:
اچھوں کے
نوٹ:
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/naam-rakhnay-kay-ahkam
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا