مجیب: محمد عرفان مدنی عطاری
فتوی نمبر: WAT-1354
تاریخ اجراء: 18جمادی الاخریٰ1444
ھ/11جنوری2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
” عزَّۃ “نام کامعنی بتادیجیے
۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِs الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
” عِزَّۃ“عین
کے نیچے کسرہ ہوتواس کا معنی عزت و شرافت ہے۔
اورعین پرزبرکے ساتھ
صحابیات کانام ہے ۔مثلاام المومنین حضرت ام حبیبہ
رضی اللہ تعالی عنہاکی بہن حضرت عزہ بنت ابی
سفیان رضی اللہ تعالی
عنہما۔(صحیح مسلم
،حدیث نمبر:1449،ج02،ص1073،داراحیاء التراث العربی،بیروت)
اورایک صحابیہ
کانام "عزۃ بنت خایل"ہے۔رضی اللہ تعالی
عنہا۔(المعجم
الاوسط،حدیث نمبر:6284،ج06، ص237، دارالحرمین،قاہرہ)
لہذا” عَزَّہ “ نام
رکھ لیجیے کہ حدیث پاک
میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی
گئی ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا