مجیب: مولانا فرحان مدنی
فتوی نمبر:Web-309
تاریخ اجراء:10شوال المکرم 1443 ھ/12مئی 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عازب نام رکھنا کیسا ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عازب نام رکھنا نہیں چاہئے
۔ایک صحابی کا نام عازب تھا ،تو نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام تبدیل کر کے ”عفیف“ رکھ
دیا۔
الاصابہ میں ہے:”غیر النبی صلی اللہ علیہ اسمہ فسماہ عفیفا “یعنی نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام بدل دیاا ور عفیف نام
رکھ دیا۔(الاصابۃ،جلد3،صفحہ 459،مطبوعہ:بیروت
)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا