مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-358
تاریخ اجراء: 22ذوالحجۃالحرام1443
ھ /22 جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
لڑکیوں
کا”ارحا“ نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اَرحاء رحی کی
جمع ہے اس کے معنی چکی کے ہیں ، یہ نام رکھناجائزہے،
البتہ بہترہے کہ کسی صحابیہ کے نام پر بچی کانام رکھیں
تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا