مجیب: ابومحمد محمد فرازعطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-321
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اربد نام رکھنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اربد نام کے مختلف معانی لغت میں موجود ہیں،جن میں سے ایک معنی ”شیر“ بھی ہے ، اس لئےیہ نام رکھ سکتے ہیں،ا لبتہ بہتر صورت یہی ہے کہ بچہ ہو یا بچی ان کا نام مقدس ہستیوں کے ناموں پر رکھاجائے، تاکہ ان بزرگوں کی برکات حاصل ہوں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا