Aneeb Murtaza Naam Rakhna

انیب مرتضی نام رکھنا

فتوی نمبر:WAT-440

تاریخ اجراء:20جمادی الاخری1443ھ/24جنوری2022

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   بیٹے کا نام انیب مرتضی گیلانی  رکھنا  کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   انیب کا معنی نام رکھنے کے حوالے سے واضح نہیں ہے کیونکہ اس کا معنی ہے میں لوٹتا ہوں۔آپ اس کی بجائے "منیب "نام رکھ سکتے ہیں،اس کا معنی ہے لوٹنے والا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

کتبہ

المتخصص  فی الفقہ الاسلامی

ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی