مجیب: مولانا احمد سلیم عطاری
مدنی
فتوی نمبر:WAT-2347
تاریخ اجراء: 25جمادی الثانی1445
ھ/08جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
آمنہ کا معنی "مطمئن اور بے خوف" ہے،
یہ اچھا نام ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کی امی جان کا مبارک نام ہے۔
المنجد
میں ہے”اَمِنَ: مطمئن ہونا“(المنجد،
صفحہ 37، مطبوعہ، لاہور)
معجم
متن اللغۃ میں ہے''أمن- أمنا وأمانا
وأمنا وأمنة وإمنا: زال خوفه وسكن قلبه، فهو آمن''(معجم متن اللغۃ،ج 1،ص 207،دار مكتبة الحياة ، بيروت)
المعجم
الوسیط میں ہے''(آمن) إيمانا صار
ذا أمن وبه وثق''(المعجم الوسیط،ص 28،دار
الدعوة)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا