مجیب: ابوالفیضان مولانا عرفان احمد
عطاری
فتوی نمبر:WAT-2391
تاریخ اجراء: 11رجب المرجب1445 ھ/23جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
امل فاطمہ نام
رکھنادرست ہے۔امل کامعنی امیدہے،معنی کے اعتبار سےیہ
نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔البتہ بہتر یہ ہے کہ
اکیلا فاطمہ نام رکھ لیا جائے یا پھر کوئی
ایسانام رکھا جائے جو کہ نبی پاک
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں،
نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک
خواتین کے نام پر ہو ، مثلاًعائشہ ،خدیجہ،
وغیرہ کہ اس کی وجہ سے ان
بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہو ں گی۔
المنجد میں امل کا معنی بیان
ہوا:”الاَمل و الاُمل:امید:جمع آمال۔“(المنجد،صفحہ36،مطبوعہ
خزینہ علم و ادب )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا