Ali Azhar Naam Rakhna Kaisa

علی اظہر نام رکھنا کیسا

مجیب: ابومصطفی محمد کفیل رضامدنی

فتوی نمبر: Web-394

تاریخ اجراء: 19ذوالحجۃالحرام1443ھ/19جولائی2022ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   عرض یہ ہے کہ علی اظہر نام رکھنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   علی اظہر نام رکھنا جائزہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم