مجیب: ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر:WAT-2035
تاریخ اجراء: 15ربیع الاول1445 ھ/02اکتوبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
احمد کے ساتھ ”یٰسین“نام
رکھنامنع ہے، کیونکہ لفظ ”یٰسین“حروف مقطعات میں سے ہے ،جس کامعنی معلوم نہیں،اوریہ
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ناموں میں
سے ایک نام ہے اور جب معنی معلوم نہیں تو ہوسکتا ہے کہ اس کاایسا
معنی ہو،جونبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ
وسلم کے علاوہ پرصادق نہ آسکے۔(ملخص ازفتاوی رضویہ،ج 24،ص 680،681،رضا فاؤنڈیشن،لاہور)
لہذا احمد نام ہی رکھ لیا جائے کہ احمد
نام رکھنے میں یہ اندیشہ بھی نہیں اوراس کے احادیث مبارکہ میں فضائل بھی بیان کیے گئے ہیں
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا