Shohar Ke Mamo Se Parde Ka Kya Hukum Hai ?

شوہر کے ماموں سے پردہ کا کیا حکم ہے ؟

مجیب: سید مسعود علی عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-598

تاریخ اجراء:02ربیع الثانی1444 ھ  /29اکتوبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا عورت کا اپنے شوہر کے ماموں سے پردہ ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   جی ہاں!  شوہر کا ماموں غیر محرم ہے، لہٰذا اس سے پردہ ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم