مجیب:
ابو
الحسن جمیل
احمد غوری
العطاری
فتوی
نمبر: Web-715
تاریخ اجراء: 14جمادی الاول 1444 ھ/09 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
کیا
عورت پیتل کا
زیور پہن سکتی
ہے ؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
ہمارے
دور کے جید
علمائے کرام نے
بوجہِ عموم
بلوی و حرج
عورتوں کے لئے
سونا
چاندی کے
علاوہ دیگر
دھاتوں سے بنی
ہوئی آرٹیفیشل
جیولری پہننے
کے جوازکا فتوی
دیا ہے، لہٰذا
عورتیں سونا
،چاندی کے
علاوہ
لوہے، پیتل
اور دیگر
دھاتوں کا بنا
ہوا زیور پہن
سکتی ہیں۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم