مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-470
تاریخ اجراء: 09صفرالمظفر1444
ھ /06ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حاملہ عورت کا
بچے کو دودھ پلانا شرعاً جائز ہے ،
بچے کی عمرجب تک چاندکے حساب سے دوسال کی نہ ہوجائے اس وقت تک اسے دودھ
پلاسکتی ہے،البتہ اگرحمل کی وجہ سے
ماں کا دودھ بچے کےلئے نقصان دہ ہو
تو بہتر یہ ہے کہ اس حوالے سے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے اس پرعمل کیا جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم