مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر: Web-821
تاریخ اجراء: 25جمادی الاولیٰ1444
ھ/20دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیااسلامی
بہنیں حیض کی حالت میں تعویذ پہن سکتی ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر وہ تعویذ
چمڑے وغیرہ میں لپیٹ کر چھپادیا گیا ہے تو اسے
حالتِ حیض میں بھی گلے میں پہنا جاسکتا ہے، نیز واش
روم میں بھی اسے پہن کر جاسکتے ہیں، البتہ اگرآسانی
سے اتار کر جانا ممکن ہو تو اتار کر جائیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم