مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2167
تاریخ اجراء: 02جمادی الاول1445 ھ/17نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عورت کا حیض کی
حالت میں مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں ہے اور ریاض الجنۃ
کی زیارت کے لیے مسجد میں داخل ہونا پڑتا ہے لہذا عورت
ریاض الجنۃ کی زیارت کرنے کےلیے مسجد میں
داخل نہیں ہوسکتی۔ ہاں اگر مسجد سے باہر رہ کر کسی طرح زیارت
ممکن ہو تو مسجد سے باہر رہ کر زیارت
کر سکتی ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم