مجیب: ابو مصطفیٰ کفیل عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-171
تاریخ اجراء: 24ذو القعدۃ
الحرام1443 ھ /24 جون2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا
فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے
بارےمیں کہ کياعورت کا حيض كى حالت ميں آيت الکرسی پڑھنا جائز ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حیض
کی حالت میں حمدوثناء کی نیت سے آیۃ
الکرسی پڑھناجائزہے ، قرآن کی نیت سے پڑھنا جائز
نہیں ۔
فتاوی رضویہ میں ہے
:’’قرآن عظیم کی وہ آیا ت جو ذکر وثناء و مناجات
و دعا ہوں اگر چہ پوری آیت ہو جیسے آیت
الکرسی بلکہ متعدد آیا ت کاملہ جیسے سورہ حشر کی
اخیر تین آیتیں ھواللہ الذی لا الہ الا ھو عالم الغیب والشہادۃسے آخر سورت تک بلکہ پوری سورت جیسے الحمد
شریف بہ نیت ذکرودعا بے نیت تلاوت پڑھنا جنب وحائض ونفساء سب کو
جائز ہے‘‘۔(فتاوی رضویہ
،جلد:1،حصہ:2،صفحہ:1078،مطبوعہ لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم