مجیب:مولانا رضا محمد مدنی
فتوی نمبر:Web-1619
تاریخ اجراء:18رمضان المبارک1445 ھ/29مارچ2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میری امی
جان نے گھر میں چکور پرندے رکھے ہیں، کیا اعتکاف کےدوران وہ ان
پرندوں کو دانہ ڈال سکتی ہیں جبکہ ساتھ ساتھ درودِ پاک بھی پڑھتی
رہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر پرندے مسجدِ بیت سے باہر ہوں تو پرندوں کو دانہ
ڈالنے کے لئے مسجدِ بیت سے باہر نہیں نکل سکتیں اگرچہ درود پاک
پڑھتی رہیں، اس کام کے لئے اگر مسجدِ بیت سے باہر نکلیں گی،
تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔لہٰذا دانہ وغیرہ کسی اور کو ڈالنے
کا کہہ دیا جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم